حوزہ نیوز ایجنسی | یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی ہے:
امام جعفر صادق علیہالسلام فرماتے ہیں:
مَنْ نَظَرَ إِلَی أَبَوَیْهِ نَظَرَ مَاقِتٍ وَهُما ظَالِمَانِ لَهُ، لَمْ یَقْبَلِ اللّهُ لَهُ صَلاةً.
’’جو شخص اپنے والدین کی طرف نفرت کی نظر سے دیکھے، چاہے والدین اس پر ظلم ہی کیوں نہ کرتے ہوں، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا۔‘‘
اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ والدین کے ساتھ ادب، نرم دلی اور احترام کا برتاؤ خدا کی قربت اور عبادت کی قبولیت کے بنیادی اصولوں میں سے ہے۔
اصول کافی، جلد ۴، صفحہ ۵۰









آپ کا تبصرہ